

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ سنا تو اپنے لختِ جگر کو سینہ سے لگا کر فرمایا کہ بیٹا آج کی رات نظام امامت ہمارے پاس ہے، ہمیں اپنے انداز سے یہ نظام چلانے دو، کل شام سے کائنات کا نظام امامت آپ کے پاس ہوگا، پھر آپ کی مرضی ہوگی، جیسے آپ کا دل چاہے ویسے کرلینا، آج انہیں کچھ نہ کہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار