

Loading content...
شب عاشورگزر رہی ہے، اس رات غیرت اِلٰہیہ جناب سجادعلیہ الصلوات والسلام نے زیادہ وقت بظاہر بیماری کی وجہ سے نیند میں گزارا، مگر اس رات ایک مرتبہ ان کی آنکھ کھلی، اس وقت اصحابِ با وفا حکم امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کی تعمیل میں بہ آوازِ بلند قرآنِ کریم کی تلاوت میں مصروف تھے اور ان کے خیام بھی پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے خیام کے قریب لگے ہوئے تھے، اس لئے ان کی تلاوت کی آواز خیام میں آرہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار