

Loading content...
واقعہئِ کربلا بھی عجیب واقعہ تھا جس میںنوشتۂ تقدیرلکھنے والے نے بہت انوکھے انوکھے فیصلے لکھے، کچھ لوگ وہ تھے جومدینہ منورہ سے ساتھ آئے اور عین حصول سعادت کے وقت ساتھ چھوڑ گئے اور کچھ خوش قسمت وہ تھے جو بظاہر آئے تو دشمن بن کر مگر کریم ازل کے بے کراں کرم سے پہنچ جنت میں گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار