

Loading content...
کہ بھائی آج ظلمت باطل سے نکل کر یہ صاحبِ ایمان ہماری اس تھوڑی سی فوج کے لیے خدا کی رحمت بن کر آرہے ہیںان کی روشن بختی کا اعلان قدسی کر رہے ہیں یہ وہ خوش نصیب کہ جن کا نام ازل سے ہمارے ناصرین اور شہداء کی فہرست میں شامل تھایہ ہمارے لیے اپنی جانوں کا تحفہ لے کر آرہے ہیں یہ اس لحاظ سے بہت ذی وقارہیں کہ کل انہوں نے نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کے پاک پردوں کی حفاظت کی خاطر اپنی جان فداکرنی ہے، ان کا استقبال قرانِ پاک نے کیا ہے اور یہ قرآن کی آواز سن کر آرہے ہیںآپ شہزادگان اور اصحاب باوفا کے ہمراہ ان کا استقبال کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار