

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شب عاشور کو چار حصوں میں تقسیم فرمایاتھا، پہلا حصہ اصحاب کو عطا فرمایا جس میں تمام اصحاب کا امتحان ہوا، اس کے بعد آپ نے اصحاب کو حکم فرمایا کہ آپ اپنے اپنے خیمے میں بیٹھ کر بہ آوازِ بلند قرآن کی تلاوت کریں، اس رات کو آخری رات سمجھ کر عبادت کرو، یہ فرما کر آپ اپنے پاک خیام میں تشریف لے آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار