

Loading content...
یہاں پر یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ ہمارے آداب زیارت جو مقرر ہیں یہ جناب جمال صفوان سے مروی ہیں اور انہوں نے امام صادق آل محمد علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ آکر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کی تھی اور جوجو آداب پاک امام علیہ الصلوات والسلام نے ملحوظ رکھے تھے آج بھی وہی آدابِ زیارت شمار ہوتے ہیں اور زیارتِ جمال صفوان میں بھی یہ فقرہ موجود ہے کہ امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے اصحاب کرام کی زیارت پڑھتے ہوئے یہ فقرہ فرمایا تھا ٭بابی انتم وامی …(R_147)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار