

Loading content...
اے نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کے پاک پردے کے محافظو ! آپ پر ہمارے ماں باپ قربان ہوں، ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف آج بھی جب زیارت کے لئے آتے ہیں تو یہ فقرہ وہ بھی ادا فرماتے ہیں کہ ہمارے والدین آپ کی عظمت پر قربان کہ آپ نے مشکل وقت میں ہماری مظلوم دادیوں صلواة اللہ علیہن کی نصرت فرمائی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار