

Loading content...
اور پھر ان اصحابِ کرب و بلا کو طیبین کا خطاب عطا فرمایا گیا جس کا یہ نتیجہ تھا کہ ہمارے آئمہ ہدیٰ میں سے جنہوں نے بھی کربلا معلی جاکر ان اصحاب کی زیارت کی انہوں نے زیارت کا یہ فقرہ ضرور فرمایا ٭بِاَبی اَنتُم واُمّی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار