

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ مِنَّا اہل البیت کچھ افراد کو فرمایا گیا تھا مثلاً جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ کو بھی فرمایا گیا، جناب مالک اشترسلام اللہ علیہ کو بھی فرمایا گیا، جناب امراء القیس بن عابس سلام اللہ علیہ کو بھی فرمایا مگر اہل بیتہِ الطَّیبین صرف ان اصحاب کو فرمایا گیا جو عصمت صغریٰ اور عصمت کبریٰ کے مالک تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار