

Loading content...
اس وقت ان کی آنکھوں سے حجابات اٹھادیئے گئے اور انہوں نے جنت الفردوس میں اپنے اپنے مقاماتِ اعلیٰ کو دیکھاجہاں امام کائنات علیہ الصلوات والسلام ایک ایک کو فرما رہے تھے کہ یہ گھر جناب حبیب سلام اللہ علیہ کا ہے، یہ میرے جون سلام اللہ علیہ کا گھر ہے، یہ میرے بابا پاک کے صحابی مسلم بن عوسجہ سلام اللہ علیہ کا گھر ہے …(R_146)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار