

Loading content...
لاکھ لاکھ حمد ہے اس کریم ازل کا جس نے ہمیں آپ کے ساتھ شہادت کا اعزاز عطا فرمایا ہے… یہ عرض کرتے ہوئے تمام اصحاب سجدے میں جھک گئے ، انہوں نے عرض کیا آقا آپ کی ذات کے لاکھ احسان ہیں کہ آپ نے ہمارے ان حقیر سروں کے نذرانے قبول فرمالیے ہیں ، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان جھکے ہوئے سروں کی طرف دیکھ کر فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار