

Loading content...
امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے روایت ہے کہ جس وقت اصحاب وانصارعلیہ السلام نے گریہ وبکا کے ساتھ محشر بپا کیا تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام خیام ہائے اطہرسے باہر تشریف لے آئے اور سب سے فرمایا کہ ہم آپ کو بشارت دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار