

Loading content...
جس وقت یہ تمام اصحاب و انصار خیام اقدس کے سامنے گریہ وبکا کر رہے تھے تو ایک قیامت کا منظر تھاایسی گریہ و زاری ہوئی کہ خیام کے کھونٹوںسے بندھے ہوئے گھوڑے بھی درد ناک آوازیں نکالتے ہوئے آنسو بہا رہے تھے …(R_143)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار