

Loading content...
اس کے بعد جناب حبیب ابن مظاہرسلام اللہ علیہ نے تمام اصحاب و انصارکو مخاطب ہوکر فرمایا کہ ہمیں اب تہہ دل سے عہد کرنا چاہیے کہ ہماری زندگی میں معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی بیٹیاں محفوظ رہیں گی،ورنہ کل جب شہنشاہ انبیائصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مظلوم نواسیاں صلواة اللہ علیہن روتی ہوئی اپنے پاک ناناصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف لے جائیں گی تو اس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے سوال کریں گے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار