

Loading content...
جناب حبیب ابن مظاہرسلام اللہ علیہ فوراًاپنے خیمے سے باہر آئے ،انہوں نے تمام اصحاب اور انصار کو جمع کیا اور ان کے سامنے ایک خطبہ انشاء فرمایا، جس میں انہوں نے فرمایا کہ تمام نبی زادیاںصلواة اللہ علیہن آج بہت پریشان ہیں اور ان کی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی یہ بھی ہے کہ انہیں ہم غلاموں کی وفاداری پر کلی طور پر یقین نہیں آ رہا، اب آپ بتائیں کہ ہم جناب سیدہ طاہرہ صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہنکو اپنی وفاداری اور جانثاری کا کس طرح یقین دلائیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار