

Loading content...
جس وقت ان کی زوجہ محترمہ نے انہیں آ کر ساری صورت حال سے آگاہ کیا تو ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور روتے ہوئے جناب حبیب ابن مظاہر الاسدی سلام اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ ہم نے تواپنے طور پر مکمل یقین دہانی کرائی ہے مگر معظمہ کائنات جناب سیدہصلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں کو ابھی بھی ہماری وفاداری کا مکمل یقین نہیں ہوا اور جناب شریکة الحسین سین پاک صلواة اللہ علیہا غیر مطمئن بھی ہیں اور غمگین بھی، اس لئے مناسب ہوگا کہ ہم جا کرا نہیں اپنی جانثاری اور وفاداری کا یقین دلائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار