

Loading content...
جناب نافع سلام اللہ علیہ کی پرورش امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے خود فرمائی تھی اور یہ اپنے وقت کے ماہر ترین تیر انداز میں سے تھے اور ان کا یہ معمول تھا کہ وہ اپنے ہر تیر پر اپنا اور اپنے والد کانام لکھ کرلاتے تاکہ معلوم ہو سکے کہ کون کون سا ملعون ان کے تیر سے واصل جہنم ہوا ہے …(R_139)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار