

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پاک ہمشیرصلواة اللہ علیہا کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا کہ ہم ان کی ظاہری طور پر مکمل آزمائش کر چکے ہیں، آپ فکر مند نہ ہوں یہ سارے شہادت کیلئے جس طرح مشتاق ہیں اس طرح توکوئی پیاسہ معصوم بچہ ماں کے دودھ کیلئے بھی بے قرار نہیں ہوتا …(R_137)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار