

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ تمام ہاشمی جوانوں کا ایک ساتھ شہیدہوجانا ہمارے لئے کائنات کی سب سے بڑی مصیبت ہے،میرا ویر کیا آپ نے اپنے اصحاب کی نیتوں کی مکمل آزمائش کرلی ہے؟ کیا یہ کوفی اور مدائنی شیعوں کی طرح آپ کو عین موقعہ پر دھوکہ تو نہیں دیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار