

Loading content...
میرے بھائی ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کل آپ شہید ہوجائیںگے ان نازک دل مستورات صلواة اللہ علیہن کی تمام تر ذمہ داری ہمارے کاندھوں پر آ جائیں گی اور آپ دشمن کے مزاج کو تو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے دلوں میں دورِ جاہلیت کی دشمنی اور کینہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار