

Loading content...
(خوف آنے والے خطرات کا ہوتا ہے اورحزن کسی ماضی کے نقصان کا ہوتا ہے) کیونکہ اولیاء اللہ پر اَسرارِاِلٰہیہ ومصالح اِلٰہیہ منکشف ہوجاتے ہیں اس لئے ان پر کوئی جذبہ اثر انداز نہیں ہو سکتااور نہ کسی آنے والے نقصان کی پریشانی رہ جاتی ہے اور نہ ہی کسی ہونے والے نقصان کا دکھ ہوتا ہے، گویا اسرار اِلٰہیہ کے کلی انکشاف کے مقام کا نام ہے ولایت اللہ یہ مقام انہیں شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے عطا فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار