

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے وہ اعزاز عطا فرمایا جو اولین میں سے کسی کو بھی نہیں ملا تھا یعنی انہیں سلام کر کے فرمایا اے اولیاء اللہ آپ کی عظمت کو ہم سلام کرتے ہیں… یہ وہ مقام ہے جہاں پہنچ کر انسان واقف سر قدر ہوجاتا ہے یعنی اس پر اَسرارِ اِلٰہیہ منکشف ہوجاتے ہیں اورپھر اس سے کسی قسم کی بے صبری کا مظاہرہ ہو ہی نہیں سکتا، کیونکہ بے صبری عدم علم کی وجہ سے ہوتی ہے، جتنا علم کا دائرہ وسیع ہوگا اتنا ہی صبر کا دائرہ بھی وسیع ہوگا، یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اولیاء کے بارے میں فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار