

Loading content...
میں نے اپنے سابقہ بیان میںشب عاشور کے بارے میں عرض کیاتھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے چراغ بجھا کر تمام اصحاب وانصار کو آزمایااور جس وقت سب کے جذبات کا امتحان ہوگیا تو اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے تمام اصحاب سے مخاطب ہوکر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار