

Loading content...
شریکة الحسینؐ بی بی صلواة اللہ علیہا بھائی کو مزیدتسلی دیتے ہوئے فرماتی ہیں ۔جب شرفاء پر دُکھ درد آتے ہیں تو مطلب پرست ساتھ چھوڑ دیا کرتے ہیں۔میرا ویر اگر ساری دینا بھی آپ کو تنہا چھوڑ دے تو پھر بھی آپ بالکل نہ گھبرانا اگر عباس علیہ الصلوات والسلام کی موجودگی کے بعد بھی آپ کوئی خطرہ محسوس کریں تو بھائی حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کو مدینے سے بلوا لینا اور اگر آپ کو نصرت میں کہیںبہت زیادہ ضرورت پڑ جائے تو پھر اس بہن کو آزما لینا۔جس قسم کی قربانی درکار ہوبالکل نا گھبرانا ہمارے پردوں کی پرواہ کئے بغیر اپنے مقصد کو پروان چڑھانا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار