

Loading content...
بھائی! میں نے سُنا ہے کہ آپ نے تمام حجت کی خاطر لوگوں کو بیعت سے آزاد فرمایا توبغیر شرم محسوس کئے بہت سے لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔اور اب اگر آپ انصار کی کمی کے پیشِ نظرافسردہ ہیں توآپ بالکل نہ گھبرائیںہمارا عباس علیہ الصلوات والسلام جو موجود ہے تو پھر کیسی افسردگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار