

Loading content...
آہستہ آہستہ عرض کرتے ہیں آقاؐ آپ کی ذات تو ازل سے بے نیاز ہے، بے غرض ہے، غرض مند تو ہم ہیں، ہمیں یہ امید نہ تھی کہ آپ اس قدر بے نیازی کا مظاہرہ فرمائیں گے کہ اپنے بچپن کے ساتھی سے بھی بے نیاز ہوجائیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار