

Loading content...
پھر خیمے کی ایک دیوار کے ساتھ سے ایک سفید ریش بزرگ اٹھے یہ جناب حبیب ابن مظاہر سلام اللہ علیہ تھے، برستی ہوئی آنکھوں اور کانپتے ہوئے ہونٹوں سے ہزاروں باتیں تڑپ کر زبان پر آنا چاہتی تھیں مگر جذبات کی شدت ان کے سامنے دیوار بن کر کھڑی تھی …(R_134)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار