

Loading content...
ان کے بعد سعید بن عبداللہ حنفی سلام اللہ علیہ اٹھے اور انہوں نے روتے ہوئے عرض کی آقاؐ میں تو یہ فیصلہ کر چکا ہوں کہ اگر آپ کی نصرت میں مجھے ستر مرتبہ شہید کیا جائے اورہر مرتبہ میری لاش کو نظر آتش کیاجائے تب بھی میں آپ کی نصرت کو زندگی پر ترجیح دوں گا …(R_132)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار