

Loading content...
مگر ہم اس سعادت ازلی کے حصول کے موقعے کو ہاتھوں سے ایسے نہیں جانے دیں گے، ہم آپ کی نصرت میں اس وقت تک جنگ کریں گے جب تک کہ ہماری تلواریں نہ ٹوٹ جائیں،اور جب تلواریں ٹوٹ جائیں گی اور کوئی بھی ہتھیار ہمارے پاس نہیں رہے گا تو زمین سے پتھر اٹھا کر آپ کے دشمنوں پر برسائیں گے، جب تک آپ کی نعلین ِپاک پر اپنا سر قربان نہیں کردیں گے ہم بھی آپ کی نصرت سے دست کش نہیں ہوں گے …(R_131)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار