

Loading content...
اس وقت سب سے پہلے جناب مسلم بن عوسجہ سلام اللہ علیہ اٹھے مگر کیفیت یہ تھی کہ ان کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے جو سفید ریش پرسے موتی بن کر زمین پر برس رہے تھے، روکر عرض کرتے ہیں آقاؐ میں نے ساری زندگی آپ کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی خدمت اقدس میں گزاری ہے، اس کا صلہ یہی ہے کہ آپ عین سعادت کے وقت ہمیں اپنی نصرت سے محروم کرنا چاہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار