

Loading content...
اس کے بعدامام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ایک بار پھر اپنے اصحاب با وفا کو مخاطب ہوکر فرمایا کہ ہم نے آپ سب کو بیعت سے آزاد کر دیا ہے آپ لوگ رات کی تاریکی کو اپنی سواری بنا کر صحرا میں نکل جائیں کم سے کم آپ تو اپنی بیٹیوں کے پردے بچا لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار