

Loading content...
اے پاک عقیل علیہ الصلوات والسلام کی اولاد! آپ کی طرف سے جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی قربانی کافی ہے، ہم آپ لوگوں کو اجازت دیتے ہیں کہ اپنی مستوراتعلیہم الصلوات والسلام کو ساتھ لے کر یہاں سے چلے جاؤ اس طرح کم سے کم آپ کے پردہ دار بازارِ شام کی صعوبتوں سے تومحفوظ رہ جائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار