

Loading content...
اس کے بعد پھرمشعل بجھادی گئی، اس وقت بھی خیمۂ اطہر میں کئی طرح کی آوازیں پیدا ہوئیں، جس وقت آوازوں کا سلسلہ بند ہوا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا کہ اب آپ چراغ روشن کردیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار