

Loading content...
آپ میں سے ہرفرد ہمارے خاندان علیہم الصلوات والسلام کے ایک ایک فرد کا ہاتھ پکڑ کر اپنے ساتھ اپنے وطن کی طرف لے جائے، اس طرح آپ کا یہ عذر بن جائے گا کہ ہم اہلبیت کو بچانے کی غرض سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو چھوڑ کر چلے آئے تھے اور ہمیں یہ فائدہ ہوگا کہ ہمارے خاندان علیہم الصلوات والسلام سے کچھ لوگ تو بچ جائیں گے، اور اس طرح ہمارے پردہ دار وں کے پردے دست ستم سے محفوظ ہو جائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار