

Loading content...
پھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ عرب لوگ عارکو موت سے بھی زیادہ مشکل سمجھتے ہیں،اس لئے اگر آپ لوگوں کا یہ خیال ہو کہ ہم چھوڑ کر چلے گئے تو لوگ ہمارا مذاق اڑائیں گے کہ تم مشکل وقت میں فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چھوڑ کر چلے آئے تھے تو اس کا حل یہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار