

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام یہ گریہ وزاری سن کر خیام کے اندر تشریف لے آئے اور آکر پاک ہمشیرکو تسلی دی تو معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ ہم ایسے خوبصورت ہاشمی جوانوں کی لاشوں کو زمین پر بے کفن کیسے دیکھ سکیں گے ان اقمارِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے سرہائے انور کو نوک سناں پر دیکھ کر کیسے برداشت کریں گے …(R_125)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار