

Loading content...
جناب معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ ہم اُس وقت قنات کے اندر سے دیکھ رہے تھے کہ ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام اصحاب کے ساتھ کیا کلام فرماتے ہیں ، با با پاک علیہ الصلوات والسلام نے ان سے فرمایا کہ جو جانا چاہتے ہیں وہ چلے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار