

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ صاحبان تاریخ ومقاتل نے ایک تو متعدد خطبات کو خطبۂ واحد سمجھ کرتحریر کیا ہے جبکہ صورت حال اس کے برعکس ہے یعنی غروب آفتاب کے قریب جو خطبہ کریمِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انشاء فرمایا جس کے بعد ہزاروں لوگ چھوڑ کر چلے گئے وہ خطبہ یہی ہے کہ جس میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے صرف اپنی بیعت اٹھانے کا ذکر فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار