

Loading content...
اس مقام پر بعض لوگ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خطبے کے حوالہ سے کہتے ہیں کہ انہوں نے تو یہ فرمایا تھا کہ تم جیسے اصحاب کسی کو بھی نصیب نہیں ہوئے پھر اتنی تعداد میں لوگوں کا چھوڑ کر چلے جانا کیسے ممکن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار