

Loading content...
صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ جس وقت سورج غروب ہوا تو شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے بڑے خیمے میں اپنی کرسی لگوائی اور اصحاب کو یاد فرماکر ایک خطبہ انشاء فرمایا جس میںآپؐ نے اپنی بیعت اٹھا لینے کا اعلان فرمایا اس وقت اصحاب کی تعداد 1100سے بھی زیادہ تھی …(R_118)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار