

Loading content...
جن لوگوں نے یہ لکھا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے کل جانثار 72تھے تو انہوں نے اس حوالے سے لکھا ہے کہ اس سفر میں ساتھ آنے والوں میں سے 72باقی رہ گئے جنہوں نے ساتھ دیا اور انہوںنے کل شہداء کی تعداد 166لکھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار