

Loading content...
10 شہید وہ ہیں جو دس محرم کے دن آکر شامل ہوئے ، اس حساب سے پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ شہید ہونے والوں کی تعداد 104بنتیہے اور جو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعدشامِ غریباں کے وقت لشکر شام سے نکل کر شہید ہوئے وہ ان کے علاوہ تھے اور پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے 18افراد وہ تھے جنہوں نے باضابطہ جنگ کی تھی یعنی جو عین جوان تھے، باقی معصوم بچے اور وہ شہزادگان جن کی عمر 15سال سے کم تھی وہ شامل کر کے کل افراد کی تعداد 40کے قریب بنتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار