

Loading content...
اُس وقت بہ اختلاف روایات 72یا 64یا62اصحاب خیمے میں باقی رہ گئے تھے، میرا خیال یہ ہے کہ صرف 64اصحاب باقی رہ گئے تھے کیونکہ کل افراد جو شہید ہوئے ان کی تعداد 144کے قریب ہے، ان میں سے 30/32جوان وہ تھے جو شب عاشور لشکر شام کی مدد کیلئے آئے تھے اور انہوں نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں شمولیت اختیار کی تھی …(R_116)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار