

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام سے فرمایاکہ میرا لعل ہمیں درِ نایاب درکار ہیں ، جسے اپنی مرضی سے سر دینا منظور ہو وہ ہمارا ساتھ دے ہم چاہتے ہیں کہ کل کوئی کسی پچھتاوے میں مبتلا نہ ہو اس لئے اس خیمے میں جو مشعل روشن ہے اسے بجھا دو،تاکہ جو جانا چاہے وہ شرمندگی محسوس کئے بغیر جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار