

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے تھوڑی دیر انتظارکے بعد فرمایا کہ ممکن ہے کہ آپ لوگوںکوہماری آنکھوں کے سامنے جانے میں شرم محسوس ہو رہی ہواورآپ یہ سوچ رہے ہو ںکہ ہم فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چھوڑ کر کیسے چلے جائیں تو ہم اس کا بھی مناسب اہتمام فرما دیتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار