

Loading content...
ہاں کل کوئی شخص یہ نہ کہے کہ ہمیں لا علم رکھا گیا تھا، ہم واضح کر کے فرما رہے ہیں کہ کل کا دن ہماری شہادت کا دن ہے، ہم اپنی تمام جماعت کے ساتھ اس دشتِ نے نوا کو عرش معلی بنا کر خاک نشین ہوجائیں گے، اس کے بعد ہمارے پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن ہمارے عظیم مقصد کی تکمیل کی خاطر کوفہ اور شام تشریف لے جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار