

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ سب سے پہلے توہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ لوگوں نے ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا، اپنا گھر بار،عزیز واقارب چھوڑے، ترک وطن کر کے صعوباتِ سفر برداشت کیں،ظالمین کے ظلم ہماری وجہ سے برداشت کئے، بھوک ،پیاس کو بھی ہماری وجہ سے برداشت کیا،ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار