

Loading content...
استاذی المکرم نے تین محرم سے شب عاشور تک کے واقعات پر جو مجالس پڑھی ہیں وہ زیادہ ہیں، جن میں ایک ایک شہید کے بارے میں تفصیل سے بیان فرمایا گیا ہے کہ یہ دن انہوں نے کیسے گزارے ، خصوصاً شب عاشور کے بارے میں کافی تفصیلات بیان فرمائے ہیں کہ کس مستور نے اپنے عزیزوں سے کس طرح وداع فرمایا اور یہ رات کیسے گزاری، میں یہ تمام واقعات یہاں نہیں لکھ سکتا، اس لئے میں نے سوچا ہے کہ ان واقعات کو ان شہیدوں کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں بیان کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار