

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے خیمۂ اقدس میں تمام اصحاب جمع تھے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ایک خطبہ انشا فرمایا، جس میں حمد وثنا کے بعد اصحاب سے فرمایا کہ ہم نے آپ سب سے اپنی بیعت کا بوجھ اٹھا لیا ہے، اگر آپ ہماری بیعت پر پشیمان ہیں یا بیعت شکنی سے خوف زدہ ہیںتو ہم خود آپ سے فرما رہے ہیں کہ ہماری بیعت کا قلادہ اب آپ کی گردن میں باقی نہیں رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار