

Loading content...
تمام مومنین ان بہتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ دعا کریں کہ ان پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے پاک گھر کو آباد کرنے والا جلدی آئے ۔ مخدومہ کائنات صلوات اللہ علیھا کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں۔جیسے یہ اپنے وطن پر پہلے آباد تھے پھر دوبارہ ویسے ہی آباد و شاد ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار